تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سائِس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سائِس کے معانیدیکھیے
سائِس کے اردو معانی
اسم، مذکر
- گھوڑوں کی دیکھ بھال اور پرورش کرنے والا ملازم، گھوڑے کی خدمت کرنے والا، گھوڑوں کا نگہبان
- گھوڑا گاڑی چلانے والا
- تربیت دینے والا
- سدھانے والا، پالتو بنانے والا
- تجربہ کار، آزمودہ کار، ہوشیار
- (مجازاً) سیاست کرنے والا
- (مجازاً) حاکم، فرماں بردار، گورنر، منیجر
English meaning of saa.is
साइस के हिंदी अर्थ
سائِس کے مترادفات
سائِس کے قافیہ الفاظ
سائِس سے متعلق دلچسپ معلومات
سائیس بمعنی گھوڑوں کی دیکھ بھال کرنے والا، تربیت دینے والا، وغیرہ۔ اس لفظ کا مادہ وہی ہے جو’’سیاست‘‘ کا ہے، یعنی س، أ، س۔ د یکھئے، ’’سئیسی علم دریاؤ ہے‘‘۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سائِس)
سائِس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔